”پوچھنا آپ کا حق ہے“ کے سلوگن سے ایچ ای سی نے نیشنل یوتھ ہیلپ لائن کا آغاز کردیا
اسلام آباد (ویب ڈیسک) ہائر ایجوکیشن کمیشن نے نیشنل یوتھ ہیلپ لائن کا آغاز کردیا۔ ایچ ای سی کی جانب سے نوجوانوں کیلئے پوچھنا آپ کا حق ہے کے سلوگن سے نیشنل یوتھ ہیلپ لائن کا آغاز کردیا۔ ایچ ای سی کے جاری اشتہار کے مطابق نوجوان نفسیاتی، ذہنی، سماجی مسائل، صحت اور تعلیم کے حوالے سے مشورے اور رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں۔
Load/Hide Comments


