ایران چاہتا ہے کہ ہم جلد از جلد ابنائے ہرمز کھول دیں، ٹرمپ

ویب ڈیسک : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران نے ہمیں اطلاع دی ہے کہ وہ انتہائی بحران کی حالت میں ہے۔اپنے بیان میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ایران نے آبنائے ہرمز فوری کھولنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایران چاہتا ہے کہ ہم جلد از جلد ابنائے ہرمز کھول دیں۔انہوں نے کہا کہ ایرانی اپنی قیادت کی صورتحال کو سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں