نوشکی میں 17 ماہ بعد فائر بریگیڈ کی گاڑی پہنچ گئی، واحد فائر بریگیڈگاڑی پچھلے سال بس اڈے میں جل کر خاکستر ہوگئی تھی

نوشکی (آن لائن) نوشکی میں 17 ماہ بعد فائر بریگیڈ کی گاڑی پہنچ گئی۔ ضلع نوشکی کی واحد فائر بریگیڈ اپریل 2025 کے سانحہ بس اڈہ میں جل کر خاکستر ہوگئی تھی، جس کے بعد شہری طویل عرصے تک فائر بریگیڈ کی سہولت سے محروم رہے۔بالآخر 17 ماہ بعد فائر بریگیڈ کی گاڑی کی واپسی ہوئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں