قلات میں سیکیورٹی فورسز کاآپریشن ، 2 مشتبہ افراد ہلاک ، آئی ایس پی آر
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے 6 اور 7 ستمبر کی درمیانی شب قلات میں مشتبہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد 2 مشتبہ افراد ہلاک ہو گئے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ علاقے میں کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔
Load/Hide Comments