کوئٹہ،ایک اورمریض میں کانگو وائرس کی تصدیق، متاثرہ مریضوں کی تعداد 31 ہو گئی

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں فاطمہ جناح اسپتال میں داخل مریض میں کانگو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق کانگو وائرس سے متاثرہ مریض کا تعلق لورا لائی سے ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق رواں سال فاطمہ جناح اسپتال میں لائے گئے کانگو سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 31 ہوگئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں