ژوب، ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق دو خواتین سمیت پانچ افراد زخمی
ژوب: ژوب کوئٹہ قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق دو خواتین سمیت پانچ افراد زخمی۔ پو لیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ قومی شاہراہ پر گاڑی اور ٹریکٹر ٹرالی کے درمیان ٹکرکے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو خواتین سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے پولیس نے لاش اور زخمیوں کو فور ی طوپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لا ش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


