بارکھان اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

کوئٹہ(انتخاب نیوز) بلوچستان کے علاقے ضلع بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے لوگوں میں خوف وہراس لوگ گھروں سے باہر آگئے زلزلے کی شدت 4.6ریکارڈ کی گئی زلزلے کی گہرائی 20کلو میٹر زیر زمین تھی زلزلے کا مرکز بارکھان سے 41کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا اب تک نقصانات کی اطلاعات موصول نہیں ہوئیں

اپنا تبصرہ بھیجیں