بلوچ عوامی موومنٹ کے تمام مرکزی اور ضلعی آرگنائزنگ کمیٹیاں تحلیل

لسبیلہ:بلوچ عوامی موومنٹ کے تمام مرکزی اور ضلعی آرگنائزنگ کمیٹیاں تحلیل۔بام کے ترجمان کے مطابق بلوچ عوامی موومنٹ کے مرکزی آرگنائزر شہباز طارق بلوچ ایڈووکیٹ نے بلوچ عوامی موومنٹ کی تمام مرکزی و ضلعی آرگنائزنگ کمیٹیز کو تحلیل کرکے BAM کے سابق ڈپٹی آرگنائزر و ترجمان رئیس نوازعلی برفت ایڈووکیٹ کو مرکزی آرگنائزر مقرر کردیا۔ اور توقع ظاہر کی کہ رئیس نواز علی برفت ایڈووکیٹ بحیثیت مرکزی آرگنائزر بہت جلد بلوچ عوامی موومنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی مکمل کر کے پارٹی کے منشور وپروگرام کو دوام بخشیں گے۔ اور بلوچ قوم کی رہنمائی کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں