بیلا، بجلی ٹرانسمشن سے ٹکرا کر مزدور زخمی

بیلا ل:بجلی کی مین ٹرانسمشن لائن سے ٹکرا کر مزدور شدید زخمی تشویش ناک حالت میں کراچی منتقل کردیاگہاے۔تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز ٹرک میں کپاس لوڈ کرنے کے دوران چھٹہ گوٹھ حب کا رہائشی مزدور شوکت علی بجلی کی مین ٹرانسمشن کی تاروں سے ٹکرا کر شدید زخمی ہو گیا جنہیں سول اسپتال بیلا میں طبی امداد فراہم کرنے کے بعد تشویش ناک حالت میں مزید علاج کیلئے کراچی منتقل کردیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں