گوادر کے عوام کی بات سنی جائے، مریم نواز
کوئٹہ:پاکستان مسلم لیگ(ن)کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں گوادرمیں حالیہ عوامی احتجاج پر ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ گوادر کے عوام کی بات سنی جائے۔
Load/Hide Comments


