وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان ہرنائی روانہ

ہرنائی:وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان ہرنائی روانہ صوبائی وزراء انجنئیر زمرک خان اچکزئی، حاجی محمد خان طور اتمانخیل اور مٹھا خان کاکڑ وزیراعلی کے ہمراہوزیراعلی بلوچستان ہرنائی میں زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیں گے۔پاک فوج اور سول انتظامیہ کی جانب سے متاثرہ علاقوں میں ریسکیو آپریشن تیزی سے جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں