اسپیکر بلوچستان اسمبلی کی خصوصی طیارے میں کوئٹہ آمد
کوئٹہ:اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو خصوصی طیارے میں کوئٹہ پہنچ گئے،گزشتہ روز بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی رہنماء وناراض ممبر اسپیکر بلوچستان اسمبلی میرعبدالقدوس بزنجو خصوصی طیارے کے ذریعے کوئٹہ پہنچ گئے ہیں۔ائیرپورٹ پر بلوچستان عوامی پارٹی کے ارکان نے استقبال کیا۔
Load/Hide Comments


