بولان، دو گروہوں میں تصادم، فائرنگ سے 2افراد جاں بحق
بولان:بولان میں دوگروہوں کے میں تصادم فائرنگ کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔اطلاعات کے مطابق بولان کے علاقے تحصیل سنی میں دو گروپوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں ایک ہی گھر کے دوافرد جاں بحق ہونے والے دونوں بھائی ہیں جن کے نام محبوب ولد وزیر خان جبکہ دوسرا بھائی ملک گلزار عرف بابو جان ولد وزیر جان ہے سنی لیویز فورس اور ایدھی ایمبولینس موقع پر پہنچ کر لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیالیویز فورس نے مزید کاروائی شروع کر دی۔
Load/Hide Comments


