جیکب آباد،چور ایک ہی گھر سے تین موٹر سائیکلیں چوری
جیکب آباد:جیکب آباد میں چور ایک ہی گھر سے تین موٹر سائیکلیں چوری کرکے لے گئے تفصیلات کے مطابق جیکب آباد کے تھانہ دلمراد کی حدود میں واقع قصبہ مددپور میں ایک ہی گھر سے تین مزدور بھائیوں صدام، خلیل اور ابراہیم سومرو کی موٹر سائیکلیں چوری کرکے لے گئے محنت کش موٹر سائیکل پر کریم بخش کھوسو اور جیکب آباد شہر آکر روزگار کرتے تھے جو اب موٹر سائیکلیں چوری ہونے کے بعد سخت پریشانی کا شکار ہو گئے ہیں۔
Load/Hide Comments


