اوتھل،دیوار گرنے سے نوجوان جاں بحق

اوتھل(نمائندہ انتخاب)جمالی محلہ اوتھل میں گھر کا کام کرنے کے دوران دیوار گرنے ایک نوجوان جاں بحق ہوگیا،جاں بحق ہونیوالے نوجوان کی شناخت نذیر ولد حسین قوم شاہوک کے نام سے ہوئی،نعش کو سول ہسپتال اوتھل منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثاء کے حوالے کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں