جھاؤ‘ کرگی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق‘ ایک زخمی

جھاؤ (نامہ نگار) جھاؤ کرگی میں فائرنگ سے سخیداد ولد براد جان بحق اور لولا ولد محمود زخمی۔تفصیلات کے مطابق جھاؤ لانگو قبیلے کی آپس کی رنجش رشتہ دار کی فائرنگ سے ایک شخص جانحق اور ایک زخمی ملزم فرار لیویز نے جائے وقوعہ کامعائنہ کرکے ملزم کی جلد گرفتاری لیے ٹیمیں تشکیل دے کر ملزم کی تلاش شروع کردیہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں