حقیقی سیاست پر یقین رکھتے ہیں، خالد لانگو
منگچر:تعصب سے پاک رواداری، محبت اور حقیقی سیاست پر یقین رکھتے ہیں علاقے کی تعمیر وترقی اور خوشحالی کے لیے اپنے تمام تر وسائل بروئے لائے ہیں سید اشرف شاہ چشتی اور اس کے ساتھیوں کو شمولیت اختیار کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں سابق وزیر خزانہ بلوچستان میر خالد خان لانگو نے کہا کہ حقیقت سورج کی روشنی کی طرح روشن ہے سورج کی روشنی کو انگلی سے چھپائی نہیں جاسکتی ہے علاقے میں ترقیاتی اقدامات روزروشن کی طرح عیاں ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے کلی مندے حاجی میں سید آغا محمد اشرف شاہ چشتی کا میر خالدخان لانگو کے کارواں میں شمولیت کے موقع پر گرینڈشمولیتی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے کیا
Load/Hide Comments


