بیلہ، خاتون نے زہریلی دوا کھا کر خود کشی کر لی
بیلہ:بیلہ شہر کے قریب چمن ہوٹل سے متصل ایک گوٹھ میں خاتون خانہ نے زہریلہ دوا پی لی جسے تشویش حالت میں اسپتال منتقل کیا جارہا تھا کہ راستے میں دم توڑ گئی پولیس کے مطابق واقعہ کی تفتیش کی جارہی ہے تاہم فوری طور پر خودکشی کے اقدام کی وجہ معلوم نہ ہوسکی ہے۔
Load/Hide Comments


