سر داریارمحمد رند کی وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر سے ملا قات
کوئٹہ: پاکستان تحریک انصاف کے پار لیمانی سر براہ ر کن صوبائی اسمبلی سر داریارمحمد رند نے وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر سے ملا قات کی اور ان سے بلوچستان میں بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ جمعہ کو پاکستان تحریک انصاف کے پار لیمانی سر براہ ر کن صوبائی اسمبلی سر داریارمحمد رندنے وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر سے ملا قات کی ملا قات میں دونوں رہنماؤں کے درمیان بلوچستان میں بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
Load/Hide Comments


