پنجگور،فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
پنجگور( نامہ نگار ) پنجگور کے علاقے گرمکان میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق پولیس ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے گرمکان میں رات 3بجے نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر میں گھس کر شاہنواز والد مہراب
نامی شخص پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جان بحق ہوگیا لاش سول اسپتال پنجگور میں منتقل کردیا گیا اور ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کیا گیا
Load/Hide Comments


