مستونگ: حفاظی سامان کی عدم دستیابی،ڈاکٹرز مشکلات کا سامنا کر رہے ہیں۔

مستونگ:ڈی ایچ کیو ہسپتال مستونگ میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف کرونا وائرس سے لڑنے میں مصروف عمل ہیں، جبکہ ایم ایس ساجدہ پروین کی جانب سے حفاظتی ماسک سے انہیں محروم رکھا جارہا ہے۔ہسپتال میں ڈیوٹی دینے والے سٹاف شکایت کررہے ہے کہ انہیں حفاظتی سامان کی عدم موجودگی کے باعث کرونا وائرس سے لڑنے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں