بلوچستان، گزشتہ 24گھنٹوں میں 6افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص
کوئٹہ:بلوچستان میں گزشتہ 24گھنٹوں میں محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد شمار کے مطابق 6افراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے صوبے میں اب تک 32ہزار4سو 50افراد کے ٹیسٹ مثبت آچکے ہیں صوبے میں اب تک کرونا وائرس سے 358افراد جاں بحق ہوچکے ہیں خوش قسمتی سے اب تک بلوچستان میں 32ہزار 31مریض صحت یاب ہوکر گھروں کو جاچکے ہیں۔
Load/Hide Comments


