ڈی جی پی آر نے اخبارات کے فنڈزروکے ہوئے ہیں۔ حمل کلمتی
کوئٹہ (انتخاب نیوز) پی ٹی وی پر مادری زبانوں سے متعلق قراداد بلوچستان اسمبلی سے منظور ہوا ۔ بلوچستان نیشنل پارٹی کے رہنماء اور ایم پی اے حمل کلمتی نے قرار داد پر بات کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی وی بولان کا پہلے بجٹ تین کروڑ تھی لیکن ان کم کر دیا ہے۔ پی ٹی وی بولان کا بجٹ اب 58 لاکھ کر دیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ فنڈ کم کرنے سے پی ٹی وی بولان شدید مالی بحران کا شکار ہے۔فنڈ رکھنے کی وجہ بلوچستان کی ثقافت غائب ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کے ساتھ ہمشیہ زیادتی کی گئی ہے۔ فنڈ نہ ہونے کی وجہ سے ڈرامے نہیں بن رہیں ہے۔
Load/Hide Comments


