چانڈ کا میڈکل کالج میں طالبہ کی پراسرار موت، والد نے میڈیکل رپورٹ مسترد کردی
لاکانہ:چانڈکا میڈکل کالج لاڑکانہ میں طالبہ نوشین کی پراسرارموت کا معمہ حل نہ ہوسکا جبکہ نوشین کے والد نے میڈیکل رپورٹ مسترد کر دی ، نوشین کے والد ہدایت علی شاہ نے اس رپورٹ کوتسلیم کرنے سے انکارکردیا اور کہا کہ میری بیٹی تو انسانیت کا دکھ سمجھنے والی تھی وہ دکھی انسانیت کی خدمت کرنا چاہتی تھی، وہ خودکشی نہیں کرسکتی،خیال رہے کہ گزشتہ دنوں ہاسٹل میں نوشین کی اس کے کمرے سے پھندا لگی لاش ملی تھی۔
Load/Hide Comments


