بلوچستان کی بیوروکریسی میں ایک مرتبہ پھر بڑے پیمانے پر تقرری و تبادلے
کوئٹہ(انتخاب نیوز)بلوچستان کی بیوروکریسی میں ایک مرتبہ پھر بڑے پیمانے پر تقرری و تبادلےعمران خان سیکرٹری انفارمیشن ‘ نعیم بازئی ڈی جی فوڈ اتھارٹی تعینات اورنگزیب کاسی ڈی جی پی آر تعینات ‘ یاسر بازئی ڈی سی ژوب تعینات کیپٹن ( ر )جمیل احمد ڈی سی گوادر تعینات ‘ سیف اللہ کیھتران کمشنر رخشان ڈویژن تعینات ڈی جی فوڈ اتھارٹی ابراہیم بلوچ اور ڈی سی گوادر کیپٹن ( ر) کبیر زرکون کو ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنیکی ہدایت.


Load/Hide Comments


