نواں کلی میں نوسالہ بچی کے ساتھ ذیادتی کا واقعہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا
کوئٹہ:کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں نوسالہ بچی کے ساتھ ذیادتی کا واقعہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے نواں کلی میں زر گل کی 9 سالہ بچی کے ساتھ ذیادتی کا کیس رپورٹ ہواہے 9 سالہ بچی کے سا تھ ایری کلی میں ذیادتی کی گئی ہے پولیس سرجن نے تصدیق کرتے ہو ئے بتایاکہ بچی کے جسم پر تشدد کے نشانا ت بھی ہیں دوسری جا نب پولیس کا کہنا ہے کہ بچی سے زیادتی کے کیس میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا ہے
Load/Hide Comments


