گوادرحق دو دھرنے کیلئے ڈسٹرکٹ پولیس کی جانب سے 230نفری روانہ ہو گئے

پنجگور:گوادر حق دو دھرنے کیلئے ڈسٹرکٹ پولیس کی جانب سے 230نفری گوادر کیلئے روانہ ہوگئے آئی جی بلوچستان کے حکم نامے کے مطابق پنجگور سے 250نفری تعینات کرنے کی ہدایت کی گئی تھی جبکہ گوادر میں پہلے سے 20نفری تعینات ہونے کی وجہ سے 230نفری مذید روانہ کردی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں