چمن، موٹرسائیکل سے گر کر صحافی زخمی

چمن:بلوچستان کے ضلع چمن میں موٹرسائیکل سے گر کر صحافی زخمی ہوگیا۔ہسپتال ذرائع کے مطابق چمن کے علاقے روغانی روڈ پر صحافی احمد ظاہر اچکزئی موٹرسائیکل سے گر کر زخمی ہوگئے جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیاگیا ابتدائی طبی کے بعد زخمی کو کوئٹہ ریفر کردیاگیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں