گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے دو مزید مریض جاں بحق ہو گئے

کوئٹہ :بلوچستان میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران محکمہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعدا د وشمار کے مطابق مزید 2مریض جاں بحق صوبے میں اب تک کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 262ہوگئی ہے پیر کو مزید 2افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے بلوچستان میں اب تک 32ہزار پانچ سو ایک افراد کے ٹیسٹ مثبت آچکے ہیں خوش قسمتی سے اب تک صوبے میں 32ہزار ایک سو مریض صحت یاب ہوکر گھروں کو جاچکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں