ڈاکٹروں کو حفاظی آلات مہیا نہ کرنا باعث تشویش ہے: سراج الحق

اسلام آباد: جماعتی اسلام کے سربراہ سراج الحق نے کہا ہے کہ ڈاکٹرز کورونا سے لڑنے کیلئے صحفہ اول میں ہیں لیکن یہ بات باعث تشویش ہے کہ ان کو حفاظی آلات سے محروم رکھا گیا ہے۔ انہوں نے سرکار پر تنقیدکرتے ہوئے کہا کہ اگر ڈاکٹرز خود محفوظ نہیں ہوں گے تو مریضوں کا اعلاج کیسے کر پائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں