کوئٹہ ویڈیو سکینڈل ایک اور خاتون تھانے پہنچ گئی،میڈیکل کے نمونے پولیس کے حوالے

کوئٹہ:کوئٹہ ویڈیو سکینڈل ایک اور خاتون تھانے پہنچ کر میڈیکل کے نمونے حوالے کردیئے پیر کو ویڈیو سیکنڈل میں گرفتار ہدایت اللہ اور اس کے بھائی خلیل کے خلاف دوسری خاتون ”نایاب بتول“تھانے پہنچ گئی جہاں انہوں نے الزام لگایا کہ ہدایت اللہ اور اس کے بھائی خلیل نے میرے ساتھ زیادتی بھی کی اور میری فحش ویڈیو بھی بنائی خاتون نایاب بتول نے بولان میڈیکل ہسپتال میں پولیس سرجن نے رپورٹ دی ہے ابتدائی رپورٹ میں نایاب بتول کے ساتھ مبینہ زیادتی کے شواہد ملے ہیں مزید معلومات کیلئے لاہور ڈی این اے رپورٹ بھیجوا دیا گیا ہے رپورٹ آنے پر مزید شواہد ملے گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں