بیلا، شدید سردی میں ایل پی جی مہنگی، لکڑی کی قیمت میں بھی اضافہ

بیلا:لسبیلہ میں سردی کی شدید لہر یخ بستہ ہواں نے لوگوں کو محصور کردیا ایل پی جی (گیس)مہنگی لکڑیوں کے دام بھی بالا تفصیل کے مطابق ملک بھر کی طرح بلوچستان ضلع لسبیلا میں سردی کی شدید لہر اور یخ بستہ ہواں نے لوگوں کو گھروں میں محصور کردیا ہے بازار بھی سرشام ویران ہو گئے گرم ملبوسات کی مانگ بڑھنے کے ساتھ ساتھ ایل پی جی (گیس)اور لکڑیوں کی قیمتیں بھی آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں