فوجی اڈوں کے استعمال کی اجازت نہ دینا یورپ اور امریکہ کے درمیان اتحاد کو نقصان پہنچا رہا ہے، مارکو روبیو

ویب ڈیسک : بحرین میں جی سی سی حکام سے ملاقات کے بعد پریس کانفرنس میں گفتگو کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے مزید کہا کہ یورپی ممالک کی جانب سے فوجی اڈوں کے استعمال کی اجازت نہ دینا، براعظم اور امریکہ کے درمیان اتحاد کو نقصان پہنچا رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ ایران، امریکہ کی نسبت یورپ کے لیے زیادہ بڑا خطرہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں