حب، ایک شخص کی لاش برآمد

حب:انڈسٹریل ایریا نعش برآمد ایدھی ذرائع کے مطابق حب کے صنعتی ایریا میں نذر چورنگی کے قریب سے ایک شخص کی نعش برآمد سول ہسپتال حب منتقل کردیا گیا تاہم متوفی کی شناخت نہ ہوسکی متوفی کی عمر 40 سال بتائی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں