پنجگور، دزناب میں نامعلوم افراد کا گھر پر شدید فائرنگ

پنجگور:پنجگور کے علاقے دزناب میں نامعلوم مسلح افراد کا حاجی عاقل نامی شخص کے گھر پر شدید فائرنگ تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی حاجی عاقل نے فون کرکے آن لائن کے نمائندے کو بتایا کہ یہ پہلا واقع نہیں بلکہ اس سے قبل بھی میرے گھر پر فائرنگ کی گئی میں نے ایف آئی آر درج بھی کی گئی جو ضمانت پر بھری ہوئی ہے لیکن اس کی جانب سے حملوں کا سلسلہ جاری ہے میں عدلیہ سے پرزور اپیل کرتا ہوں انکے خلاف از خود نوٹس لے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں