بلوچستان اسمبلی،ان کیمرہ اجلاس میں ریکوڈک سے متعلق بحث

کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی میں ریکوڈک سے متعلق بحث ان کیمرہ اجلاس 42ارکان شریک رہے۔واضح رہے کہ گورنر بلوچستان کی جانب سے بلوچستان اسمبلی کااجلاس طلب کیاگیاتھا جس میں ریکوڈک سے متعلق ارکان اسمبلی کی جانب سے بحث کرنی تھی بلوچستان اسمبلی کے ان کیمرہ اجلاس میں 42ارکان نے شرکت کی جبکہ 18ارکان غیر حاضر تھے اس کے علاوہ 5ارکان کی جانب چھٹی کی درخواستیں جمع کرائی گئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں