بیلہ،گاڑی کی ٹکڑ سے 8 سالہ بچی جاں بحق

بیلہ: آر سی ڈی شاہراہ کاٹھوڑ کے مقام گاڑی کی ٹکر سے 8 سالہ بچی جانبحق حادثے کا اطلاع ملتے ہی بیلہ پولیس موقع پر پہنچ گئی گاڑی کو تحویل میں لے لر حادثے کے ذمہ دار ڈرائیور کو گرفتار کرلیا مزید تفتیش شروع کر دی۔ حادثے میں جاں بحق ہونے والی بچی کی شناخت ثمینہ ولد جان محمد قوم سر مستانی سے ہوئی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں