کوئٹہ،ایک شخص کی لاش بر آمد

کوئٹہ: کوئٹہ سے نشے کے عادی شخص کی لاش بر آمد، پو لیس کے مطابق منگل کوکوئٹہ کے علا قے جناح روڈ ٹیکسی اسٹنڈ سے نشے کے عادی شخص کی لاش بر آمد ہوئی جسے شنا خت کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے مزید کاروائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں