زیارت، کنویں سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد
زیارت:بلو چستان کے ضلع زیا رت کے علا قے زندرہ میں ایک کنویں سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد کر لی گئی ہے، تحصیلدار زیارت نوراحمد کاکڑ کے مطابق مر نے والے شخص کی نعش کنویں میں کام کرنے والے مزدورں کو ملا ہے، نعش کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا، کنویں سے ملنے والی نعش کئی سال پرانی ہے اس سلسلے میں مزید کا رروائی کی جا رہی ہے۔
Load/Hide Comments


