چمن شدید برفباری، کوئٹہ چمن شاہراہ ٹریفک کیلئے بند
چمن (انتخاب نیوز) کوژک ٹاپ پر شدید برفباری کوئٹہ چمن شاہراہ ٹریفک کی آمدورفت کے لئے بند.کوژک ٹاپ پر برفباری کے باعث سینکڑوں مسافر گاڑیاں پھنس گئی.پی ڈی ایم اے کے بلڈوزروں کی مدد سے شاہراہ کھولنے کی کوشیشیں جاری ہے ۔
Load/Hide Comments


