نیشنل پارٹی ہمیشہ غریب عوام کی نمائندگی کرتی رہی ہے، سردار اسلم بزنجو

نال:نال نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سابق صوبائی وزیر سردار محمد اسلم بزنجو نے کہا نیشنل پارٹی اور دور اقتدار میں بلوچستان کے عوام کو کبھی مایوس نہ کیا درجنوں بے روزگار نوجوانوں کو روزگار پر لگایا مختلف یونیورسٹی میڈیکل کالجز کی منظوری دے ان خیالات کا اظہار انھوں نے نال میں اپنے رہائیش گاہ میں مختلف علاقوں سے اے ہوے وفود سے بات چیت کرتے ہوے کہا انھوں نے کہا اس وقت بلوچستان میں بے روزگاری بد امنی میں روزبروز بروز اضافہ ہورہا ہے نیشنل پارٹی ہمیشہ سے غریب عوام اور متوسط طبقے کی نمائندگی کرتی چلی ارہی ہے اس وقت ملک میں افراتفری تفری و معاشی صورتحال سنگیں صورتحال اختیار کرچکے ہیں بے روزگاری عام ہوچکی ہے مزدور کسان نان شبینہ کا محتاج ہے یہ صورتحال عوام کو کمپریسی کی زندگء گزرانے پر مجبور کررہی ہے نیشنل پارٹی تعلیم صحت اور عوام کی فلاح بہبود اور انکی حقوق کیلے مسلسل جدو جہد کررہی ہیں جنکی بدولت آج نیشنل پارٹی اقتدار میں نہیں ہے پر بھی بلوچستان کے عوام کا اعتماد نیشنل پارٹی پر ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں