بیلہ، دبئی میں وفات پانے والا نوجوان بیلہ میں سپرد خاک

بیلہ:دبئی میں فوت والا نوجوان ارشد موندرہ بیلا میں سپرد خاک جنازے میں مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں کی کثیر تعداد میں شرکت تفصیل کے مطابق موندرہ قبیلے کی سرکردہ شخصیت ماسٹر علی بخش موندرہ کے دبئی میں وفات پانے والے جواں سال بیٹے ارشد موندرہ کو جمعہ کے روز آبائی قبرستان گوٹھ سرینواری بیلا میں سپردخاک کیا گیا مرحوم کے جنازے میں علاقہ معززین اور مختلف مکتبہ فکر کے لوگوں کی بڑی تعداد شریک تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں