بھاگ، دن دھاڑے ڈاکوؤ ں کی لوٹ مار دکان کو آگ لگادی

ڈیرہ مرادجمالی:بھاگ شہر میں دن دھاڑے ڈاکوؤ ں کی لوٹ مار دکان کو آگ لگادی پولیس کے مطابق بھاگ شہر میں مسلح ڈاکوؤں نے دن دھاڑے بازار میں ایک دکان پر لوٹ مار کی نقدی سامان وغیرہ لوٹنے کے بعد دکان کو آگ لگا کر فرار ہوگئے واقع کے بارے میں مقامی انتظامیہ مذید تحقیقات کررہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں