حب،گیس بحران کیخلاف سیاسی جماعتوں اور شہریوں کا احتجاجی مظاہرہ

حب: سوئی گیس بحران کے خلاف حب کی سیاسی جماعتوں اور شہریوں کا اسسٹنٹ کمشنر دفتر کے سامنے احتجاج مظاہرین کی جانب سے گیس کی بحالی کا مطالبہ مقررین نے حب انتظامیہ سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ شہر میں گیس بحران کا نوٹس لیا جائے انہوں نے کہا کہ کارخانوں کو گیس دی جارہی ہے لیکن شہریوں کےلئے سوئی گیس ناپید کردی گئی ہے مظاہرین کا کہنا تھا کہ گیس کی بحالی تک انکا احتجاج جاری رہےگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں