حب، مکان میں گیس سلنڈر دھماکہ، خاتون جھلس کر زخمی

حب:حب کے علاقے بلوچ کالونی میں مکان میں گیس سلنڈر دھماکا خاتون جھلس کت زخمی ایدھی ذرائع کے مطابق بلوچ کالونی زہری پلازہ کے قریب مکان میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک خاتون جھلس کر زخمی سول ہسپتال حب میں طبی امداد کے بعد کراچی منتقل کیا جا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں