حب، گیس سلنڈر دھماکہ،خاتون شدید زخمی

حب:حب میں گیس سلنڈر پھٹنے سے خاتون شدید زخمی ہو گئی۔ تفصیلا ت کے مطابق پو لیس تھا نہ صدر کی حدود میں زہری پلا زہ کے قریب ایک گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے دھما کہ ہوا جس کے نتیجے میں خاتون شدید زخمی ہو گئی،پو لیس نے زخمی کو فوری طورپر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کر دیا جہاں انہیں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد مزید علا ج کے لئے کر اچی منتقل کر دیا گیا مزید کا روائی جا ری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں