کوئٹہ سریاب کے علاقے سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

کوئٹہ: کوئٹہ کے نواحی علاقے سریاب سے ایک نامعلوم شخص کی ملی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سریاب روڈ سرویں کے ایریاب سے ایک نامعلوم شخص کی نعش ملی جسے فوری طور پر سول ہسپتال کوئٹہ پہنچادی گئی جہاں اسے ضروری کارروائی کے بعد شناخت کے لئے ہسپتال کے مردہ خانے میں رکھوادی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں