کوئٹہ،بلوچستان میڈیکل کالج کا 15فروری سے تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا نوٹیفکیشن
کوئٹہ:بلوچستان میڈیکل کالج نے 15فروری سے تعلیمی سرگرمیاں کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بولان میڈیکل کالج کے پرنسپل آفس سے جاری کردہ سرکلر کے مطابق کالج تعلیمی سرگرمیوں کیلئے 15فروری سے کھل رہاہے نوٹیفکیشن کے مطابق تھیوری،کلینکل کلاسز شیڈول کے مطابق شروع ہونگے۔
Load/Hide Comments


