تمبو، مدرسے کے طالب علم سے بد فعلی، مدرسے کا معلم گرفتار

تمبو: ڈیرہ مراد جمالی میں مدرسے کے معلم کی 8سالہ معصوم طالب علم سے بدفعلی پولیس نے مدرسے کے معلم کو گرفتار کرلیا پولیس کے مطابق تھانہ سٹی ڈیرہ مراد جمالی کی حدود وارڈ نمبر 3 میں مدرسہ کے معلم مولانا کلیم اللہ ولد جمال دین خاصخیلی نے 8سالہ معصوم بچے مسمی (ح) کے ساتھ زیادتی کی والدین کی اطلاع پر سٹی پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرکے بچے کو میڈیکل چیک اپ کے لئے سول ہسپتال ڈیرہ مراد جمالی پہنچایا جہاں بچے کے ساتھ بدفعلی ہونے کی تصدیق سول ہسپتال کے ڈاکٹر نے کردی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں