وزیر اعظم عمران خان سے شبلی فراز اور عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز اور معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ کی ملاقات۔واضح رہے کہ اس سے پہلے فردوس عاشق اعوان وزیر اعظم کی معاون براے خصوصی اطلاعات تھیں، سینٹر شبلی فراز اور عاصم سلیم باجوہ کی اطلاعات کے عہدے ملنے کے بعد پہلی ملاقات ہے
Load/Hide Comments


